• news

 شکا یات نمٹا نے پر اخرا جات نہ ہو نے کے برا بر ہیں،وفاقی محتسب


اسلا م آ باد(خصوصی رپورٹر)وفاقی محتسب اعجا زاحمد قر یشی نے کہا ہے کہ وفاقی محتسب کے ذریعے شکا یات نمٹا نے پر اخرا جات نہ ہو نے کے برا بر ہیں، افرادی قو ت بڑ ھا ئے اور اضا فی بجٹ حا صل کئے بغیر سال 2022 ء میں پچا س فیصد زیا دہ شکا یات نمٹا ئیں۔ وفاقی محتسب سیکر ٹر یٹ نے اس سال ایک لا کھ ساٹھ ہزار سے زیا دہ شکا یات نمٹا کر اپنی کا رکر دگی میں خا طر خواہ اضا فہ کیا ہے۔ آن لا ئن شکا یات میں 100 فیصد اضا فہ ہوا۔ انوسٹی گیشن افسران کی کا رکر دگی میں بھی سو فیصد اضا فہ ہوا۔ یہ بات وفاقی محتسب اعجا زاحمد قر یشی نے مختلف اداروں کے سربرا ہان کے ساتھ اجلا س کے بعد میڈ یا سے گفتگو کے دوران بتا ئی۔ وفاقی محتسب نے کہا کہ سال 2022 ئ￿  کے دوران شکا یات کی سما عت آن لائن کر نے سے شکا یت کنندگان کے وقت اور پیسے کی بچت ہو ئی۔

ای پیپر-دی نیشن