• news

اقبال کا نظریہ آبادی


غریبی قوائے انسانی پر برا اثر ڈالتی ہے بلکہ بسااوقات انسانی روح کے مجلہ آئینہ کو اس قدر زنگ آلود کر دیتی ہے کہ اخلاقی و تمدنی لحاظ سے اس کا وجود و عدم برابر ہو جاتا ہے۔ 
(ماخوذ از مضمون ”اقبال کا نظریہ آبادی“)

ای پیپر-دی نیشن