• news

 اقتدار پر مسلط ٹولہ مسلسل غریب  عوام کا خون چوس رہا ہے:شنیلا روت


 لاہور (لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف رکن قومی اسمبلی شنیلا روت نے ڈور ٹو ڈور مہم کے موقع پر کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی میں اضافہ اور گیس کی قیمتیں بڑھنے سے غریب عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے مگر اقتدار پر مسلط ٹولہ مسلسل غریب عوام کا خون چوس رہا ہے۔ پنجاب میں نام نہاد اپوزیشن ٹولے کو شکست فاش ہوئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن