• news

ٹرمپ آرگنائزیشن کو ٹیکس فراڈ پر16لاکھ ڈالر جرمانہ


واشنگٹن(شِنہوا)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹرمپ آرگنائزیشن کو ٹیکس فراڈ اور دیگر جرائم پر16لاکھ  ڈالر جرمانہ  ادا کرنے کا حکم دیا گیا۔ٹرمپ آرگنائزیشن کے دوذیلی اداروں کو نیویارک کے قوانین کے تحت زیادہ سے زیادہ جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ٹرمپ آرگنائزیشن نے تمام غلط اقدامات سے انکار کیا ہے اور مبینہ طور پر اس فیصلے کے خلاف اپیل کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن