• news

کینیا‘ میچ فکسنگ پر  14 فٹ بالرز ‘ 2 کوچ معطل


لاہور(سپورٹس ڈیسک) کینیا کی فٹبال فیڈریشن نے نیشنل لیگ میں میچ فکسنگ کے الزام پر 14 کھلاڑیوں اور دو کوچز کو معطل کر دیا۔ میچ فکسنگ کی اطلاعات  خفیہ رپورٹ کے ذریعے ملی تھی جس کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا گیا اور الزام درست ثابت ہونے پر ان کھلاڑیوں اور کوچز کو معطل کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن