• news

نیٹ بال فیڈریشن کا5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر نمائشی مقابلوں کا اعلان


لاہور(سپورٹس رپورٹر ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں نیٹ بال کے نمائشی مقابلے منعقد کروانے کا اعلان کردیا ہے۔ پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر نیٹ بال کے نمائشی میچز منعقد ہوں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن