• news

کابل میں فائرنگ، سابق رکن پارلیمنٹ  مرسل نبی گارڈ سمیت جاںبحق


کابل (نیٹ نیوز) افغان دارالحکومت کابل میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سابق رکن پارلیمنٹ مرسل نبی زادہ گارڈ سمیت جاںبحق ہوگئیں۔ افغان حکام کے مطابق فائرنگ سابق خاتون رکن پارلیمان کے گھر پر کی گئی۔  فائرنگ میں سابق افغان رکن پارلیمان مرسل نبی زادہ  کے بھائی زخمی ہوئے۔ افغان حکام کے مطابق فائرنگ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
کابل /فائرنگ

ای پیپر-دی نیشن