• news

 اسرائیلی غوراردن کے علاقہ میں   فوج کے ہوائی اڈے میں دستی بم حملہ


 تل ابیب (آئی این پی ) اسرائیلی  فوج کے ہوائی اڈے میں دستی بم سے ہونے والے حملے سے تین  فوجی  زخمی ہو گئے ۔  اتوار کی صبح ایک اسرائیلی ہوائی اڈے میں دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے جس میں تین  فوجی زخمی ہوگئے اور ان میں سے ایک کی حالت نازک بتائی گئی ہے ۔  دستی بم سے ہونے والا یہ حملہ غور اردن کے علاقے میں واقع کاویر ہوائی اڈے میں کیا گیا اور اس حملے سے  تین  فوجی بری طرح زخمی ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن