• news

یورپ میں نایاب معدنیات  کا بڑا ذخیرہ دریافت


لیپلینڈ، سویڈن(نیٹ نیوز)  یورپ کی تاریخ میں نایاب ترین ارضیاتی معدنیات کا سب سے بڑا ذخیرہ سویڈن میں دریافت ہوا ہے ان میں نایاب ترین آکسائیڈز شامل ہیں جو برقیات سمیت کئی اعلیٰ صنعتوں میں استعمال کئے جائیں گے۔حکومتِ سویڈن کے تحت فولادی کانکنی کی تنظیم ایل کے اے بھی نے لیپ لینڈ کے علاقے میں لوہے کی کان کے ساتھ ہی یہ ذخائر دریافت کئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن