• news

آئی ایم ایف کی شرائط پوری کیں تو مہنگائی کا ایٹم بم پھٹے گا، سجاد مہیس 


لاہور(نیوزرپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما چوہدری سجاد مہیس نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ مالی مشکلات پر قابو پانے کا واحد حل واضح مینڈیٹ کی حامل حکومت ہے، اس وقت ہماری صورتحال سری لنکا سے بہت قریب ہے۔ اسحاق ڈالر فی الفور مستعفی ہوں، اگر آئی ایم ایف کی شرائط پوری کیں تو مہنگائی کا ایٹم بم پھٹے گا۔ ملک میں موجودہ حالات 1971  سے بھی برے ہیں۔وہ گزشتہ روز این اے 72کے مرکزی سیکرٹریٹ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کررہے تھے۔ 

ای پیپر-دی نیشن