• news

قصور نوجوان لڑکے ‘ جڑانوالہ  میں پولیس ملازم کی خود کشی 


قصور‘جڑانوالہ (نمائندہ نوائے وقت)قصور نوجوان لڑکے ‘ جڑانوالہ میں پولیس ملازم نے خود کشی کرلی۔ نواح نارو کی ٹھٹھہ میںنوجوان لڑکے وقاص نے نامعلوم وجوہات پر خود کو تیس بور پسٹل سے چھاتی پر فائر ما ر کراپنی جان لے لی۔ جڑانوالہ پل جھال چوک نہر گو گیرہ برا نچ سے 40چک کے رہا ئشی شخص کی نعش برآمد ہوئی۔ آصف ولد گلزا ر جیل پولیس کا ملازم تھا اور اس نے گھر سے ڈیوٹی پر جاتے ہوئے راستہ میں خو دکشی کر لی۔

ای پیپر-دی نیشن