• news

چین میں لامحدود وقت تک ہوا میں رہنے والے لیزرڈرون کا تجربہ کامیاب


بیجنگ(نیٹ نیوز)  چینی انجینئروں نے ڈرون ٹیکنالوجی میں ایک حیرت انگیز خاصیت پیدا کی ہے کہ وہ زمین سے پھینکی گئی لیزر سے توانائی بناکر کئی ہفتے بلکہ کئی ماہ تک زمین پر اترے بغیر ہوا میں سفر کرسکتے ہیں۔ ڈرون لیزر سے چارج ہوتے رہیں گے اور ان میں بیٹری بدلنے یا چارج کرنیکی ضرورت نہیں پڑے گی۔
چینی سائنسدانوں کے مطابق اس کے عسکری اور شہری دونوں طرح کے لاتعداد استعمالات ہوسکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن