• news

فیروزوالہ، گھروں میں کام  کرنے والی 14 سالہ لڑکی اغوا


فیروزوالہ (نامہ نگار) تھانہ اے ڈویژن کے علاقے میں گھروں میں کام کرنے والی 14 سالہ لڑکی پر اسرار طور پر اغواء ہوگئی ۔پولیس نے والدہ کی رپورٹ پر نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔عذرا بی بی آبادی معراج پورہ روڈ کی رہائشی ہے جس نے پولیس کو بتایا ہے کہ وہ اور اس کی بیٹی گھروں میں کام کر کے گھر آ رہی تھی کہ  راستے میں نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔

ای پیپر-دی نیشن