کالعدم جماعت الدعوۃ کے نائب امیر عبدالرحمان مکی اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل
نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) کالعدم جماعت الدعوۃ کے نائب امیر عبدالرحمان ملکی کو اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میںشامل کر دیا گیا۔ اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی دہشت گردوں پر پابندیاں لگانے والی کمیٹی کی فہرست جاری کر دی گئی۔ سلامتی کونسل کی پابندیوں میں اثاثے منجمد‘ سفری اور اسلحہ رکھنے کی پابندی ہوئی ہے۔
نائب امیر