• news

صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر کی بلدیاتی انتخابات میںجے یو پی کے حمایت یافتہ کامیاب امیدواروں کو مبارکباد


 لاہور(خصوصی نامہ نگار)سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں جمعیت علماء پاکستان کے حمایت یافتہ ایک چیئرمین کا پینل اور6 کونسلر کامیاب۔ جمعیت علماء پاکستان کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے نومنتخب چیئرمین،وائس چیئرمین اور کونسلر ز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ عوام کی امیدوں پر پورا اتریں گے اور جمہوریت کی نرسری بلدیاتی اداروں میں رہتے ہوئے عوام کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں گے جس سے نظام مصطفیٰؐ کی جدوجہد کوتقویت ملے گی۔

ای پیپر-دی نیشن