• news

ایم عامر رضا کی زیرصدارت یوسی 162 مکینوںکااجلاس ،واٹرسپلائی، سولنگ لگوانے پررہنمائوں کو خراج تحسین پیش


لاہور (نیوز رپورٹر) یو سی 162 کے سابق نائب چیئرمین ایم عامر رضا کی زیرصدارت علاقہ مکینوں کا اہم اجلاس ہوا جس میں مکینوں نے واٹر سپلائی اور سولنگ کروانے پر علی پرویز ملک ایم این اے خواجہ عمران نذیر ایم پی اے ‘ مسلم لیگ ن اور ایم عامر رضا کا شکریہ ادا کیا جن کی کاوشوں کی وجہ سے علاقہ میں ترقی ہوئی اور آئندہ الیکشن میں بھی لاہور مسلم لیگ کا قلعہ ثابت ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن