کتاب ہدایت
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
یعنی جب وہ‘ جس کام سے ان کو منع کیا گیا تھا‘ اس میں حد سے نکل گئے تو ہم نے ان کو کہہ دیا تم ذلیل بندر بن جاﺅ O اور وہ وقت یاد کرنا چاہئے کہ آپ کے رب نے یہ بات بتلا دی کہ وہ ان یہود پر قیامت تک ایسے شخص کو ضرورمسلط کرتا رہے گا جو ان کو سزائے شدید کی تکلیف پہنچاتا رہے گا‘ .... (جاری)