• news

دہشتگردی پاکستان اور ایران کا مشترکہ دکھ: ایرانی سفارتخانہ  



اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان ایرانی سفارتخانہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز سے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ایرانی سفارتخانہ شہداء کے اہلخانہ سے دلی تعزیت کرتا ہے۔ دہشتگردی پاکستان اور ایران کا مشترکہ دکھ ہے۔ دونوں ممالک دہشتگردی کے مذموم واقعات سے متاثر ہیں۔

ایرانی سفارتخانہ

ای پیپر-دی نیشن