• news

سیاسی جماعتیں  فوجی عدم مداخلت سے فائدہ اٹھائیں  مسائل کے حل کیلئے جمہوری طریقہ اپنائیں : صدر


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے سیاست میں مداخلت نہ کرنے کے ارادے کو سراہتے ہیں۔ تاجر رہنماؤں سے گفتگو میں عارف علوی نے کہا کہ سیاسی جماعتیں فوج کی  عدم مداخلت کے موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ مسائل کے حل کیلئے جمہوری طریقہ اپنائیں۔ صدر عارف علوی نے کہا کہ عوامی مینڈیٹ کی حامل حکومت ہی عوام کو مشکل فیصلوں پر رضا مند کر سکتی ہے۔
صدر

ای پیپر-دی نیشن