• news

بدسلوکی کیس، عدالت نے عائشہ  ٹک ٹاکر کو 2 فروری کو طلب کر لیا 


لاہور (خبر نگار) ایڈیشنل سیشن جج عشرت عباس نے مینار پاکستان پر ٹک ٹاکر خاتون سے بدسلوکی کیس میں عائشہ ٹک ٹاکر کو دو فروری تک طلب کر لیا ہے۔ سرکاری وکیل سلیم احمد گل گواہان کے بیانات قلمبند کرائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن