گوجرانوالہ:پٹرولنگ پولیس نے 8اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) پٹرولنگ پو لیس نے 8اشتہاریوں و عدالتی مفرور کو گرفتار کر لیا ۔پٹرولنگ پوسٹ ٹھڈا بھٹیاںنے اشتہاری اشرف ، پوسٹ کوٹلہ نے عدالتی مفرور حسن، پرانیکی پٹرولنگ ٹیم نے عدالتی مفرور رضوان، پٹرولنگ پوسٹ اڈا بستان اور پوران نے عدالتی مفرور اشرف، عنصر ،صدیق ،شکیل، پٹرولنگ پولیس پوسٹ سکھ چیناں اور باسی والا نے عدالتی مفرور احتشام اور اشفاق کو گرفتار کیا۔