• news

سینئر صحافی خالد چوہدری مرحوم کی رسم قل ادا


لاہور(نیوز رپورٹر )معروف صحافی لاہورپریس کلب کے لائف ممبرخالد چوہدری مرحوم کی رسم قل ان کے چھوٹے بھائی ساحر رشید چوہدری کی رہائشگاہ میں ادا کی گئی ۔جس میں صحافیوں سمیت سیاسی و کاروباری شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔شرکاء نے ساحر رشید چوہدری سے تعزیت کی اور صحافتی و سیاسی خدمات پرانہیں بھرپور خراج عقیدت پیش کیا ۔

ای پیپر-دی نیشن