• news

بزرگ پنشنر کا پنشن میں اضافے کا مطالبہ 


لاہور ( نیوز رپورٹر) بزرگ پنشنر نے پنشن میں اضافے کی درخواست کر دی۔ بزرگ عبدالرشید نے موجودہ پنشن میں گزارہ نہیں ہوتا۔ حکومت کو چاہئے کہ مہنگائی کے تناسب سے پنشن میں اضافہ کیا جائے، تاکہ زندگی میں آنے والی مشکلات کا ازالہ ہو سکے۔

ای پیپر-دی نیشن