• news

23جنوری سے ڈینٹل ہسپتال میں  شام کو بھی علاج ہوگا، جاوید قاضی 


لاہور(نیوزرپورٹر)سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمد جاویدقاضی نے کہاکہ 23جنوری سے پنجاب ڈینٹل ہسپتال لاہورمیں شام کے اوقات میں بھی مریضوں کاعلاج و معالجہ کیاجائے گا۔شام کے اوقات میں مریضوں کو سہولت دینے کیلئے پنجاب ڈینٹل ہسپتال لاہورکوہرقسم کے وسائل فراہم کئے جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن