• news

امریکی کمپنی کے نمائندے کی چیئرمین ایل ڈبلیو ایم سی سے ٹیلیفونک رابطہ 


لاہور(خبرنگار)امریکی کمپنی کے نمائندے کی چیئرمین ایل ڈبلیو ایم سی عاطف چوہدری سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ایل ڈبلیوایم سی لینڈ فل سائٹ سے میتھین گیس کے اخراج کا سد باب بارے تفصیلات کا تبادلہ کیا گیا۔ لکھو ڈیر لینڈ فل سائٹ سے میتھین کے اخراج کا بندوبست کرنے کی طرف اہم ثابت ہوسکتا ہے۔  چیئرمین ایل ڈبلیو ایم سی نے بتایا کہ میتھین کالینڈ فل سائٹ پر اخراج ماحولیاتی آلودگی کا سبب ہے۔

ای پیپر-دی نیشن