سلمان شہباز ایف آئی اے تفتیش میں شامل اضافی سوالوں کے جواب دیئے: ترجمان
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ترجمان ایف آئی اے نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور میں سلمان شہباز شریف دوبارہ شامل تفتیش ہوئے اور ان سے جو اضافی سوالات پوچھے گئے تھے ان کے جوابات مہیا کئے۔ ترجمان ایف آئی اے نے کہا کہ مقدمہ کی تفتیش جاری ہے، آئندہ سماعت آج ہوگی۔
سلمان شہباز