• news

ہنگامہ آرائی کیس، کیپٹن صفدر بری، باجوہ کی مداخلت نے آٹا ختم کر دیا: لیگی رہنما 


لاہور، راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ +جنرل رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو سول جج عمران اکرم کی عدالت نے کارِ سرکار میں مداخلت اور ہنگامہ آرائی کے کیس سے بری کر دیا۔ راولپنڈی کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا  جنرل باجوہ کی مداخلت نے ملک سے آٹا ختم کر دیا۔ 
کیپٹن صفدر 

ای پیپر-دی نیشن