• news

 ایک ہزار سال بعد چاند زمین  کے سب سے زیادہ قریب


نیو یارک (نیٹ نیوز) لگ بھگ ایک ہزار سال بعد نیا چاند زمین کے سب سے زیادہ قریب پہنچے گا۔ ایک رپورٹ کے مطابق 992 سال بعد پہلی بار 21 جنوری 2023ء کو نیا چاند زمین کے قریب ترین آئے گا۔

 21 جنوری کو نیا چاند زمین سے 2 لاکھ 21 ہزار 561 میل دور ہوگا اور ایسا آخری بار 3 دسمبر 1030 کو ہوا تھا۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ نیا چاند 20 جنوری 2368 کو زمین کے اتنے قریب آئے گا۔

ای پیپر-دی نیشن