• news

حفیظ قریشی کیلئے دعائے صحت کی اپیل


لاہور (نیوز رپورٹر)نوائے وقت کے سابق سینئر ادارتی رکن اور کالم نگار حفیظ الرحمن قریشی شدید علیل ہیں۔ قارئین کرام سے انکی صحت مندی کیلئے دعاکی اپیل ہے۔ حفیظ الرحمن قریشی کی صحافتی خدمات 60 سال پر محیط ہیں اور نوائے وقت میں طویل عرصہ اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن