• news

فیروز والہ :ٹریکٹر ٹرالی ‘وین  میں تصادم ‘4افراد زخمی 


 فیروزوالہ( نامہ نگار)شرقپور روڈ پر گرڈ سٹیشن کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اوروین میں تصادم کے نتیجہ میں چار افراد حسن،خالد وغیرہ شدید زخمی ہوگئے جن کو  نے ہسپتال داخل کرادیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن