ڈاکٹر سلمان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے رجسٹرار مقرر
اسلام آباد(نا مہ نگار)ڈاکٹر سلمان احمد کوپاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا رجسٹرار مقررکر دیا گیا ہے،ڈاکٹر سلمان احمد تاحکم ثانی رجسٹرار پی ایم ڈی سی تعینات رہیں گے ڈاکٹر سلمان احمد کو عارضی بنیاد پر رجسٹرار پی ایم ڈی سی مقرر کیا گیا ہے۔