• news

 سٹیٹ بنک زری پالیسی کا اعلان  پیر کو کرے گا

اسلام آباد (این این آئی) سٹیٹ بنک آف پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر 23 جنوری 2023ء کوہوگا جس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ گورنر سٹیٹ بنک جمیل احمد پریس کانفرنس میں زری پالیسی کے فیصلے کا اعلان کریںگے۔

ای پیپر-دی نیشن