• news

نارنگ منڈی: نامعلوم شخص نے نمازیوں  کے جوتے جوہڑ میں پھینک دیئے 


نارنگ منڈی (نمائندہ نوائے وقت) نماز جمعہ کے دوران نامعلوم شخص نے نمازی حضرات کی جوتیاں توڑے میں ڈال کر گندے جوہڑ میں پھینک دیں۔ محلہ مظفر آباد میں نمازی حضرات مسجد سے باہر آئے تو جوتیاں موجود نہ تھیں معلوم کرنے پر کسی نے بتایا نامعلوم شخص نے جوتیاں جوہڑ میں پھینک دیں۔

ای پیپر-دی نیشن