• news

کم وقت میں لیگو سے دنیا کا نقشہ بنانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ

اگسٹا(نیٹ نیوز)  امریکا کے ایک 13 سالہ لڑکے نے کم وقت میں لیگو سے دنیا کا نقشہ بنانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔ کْوپر رائٹ نے 9 گھنٹے 14 منٹ اور 49 سیکنڈوں میں 11 ہزار 695 لیگو کے ٹکڑے جوڑ کر نقشہ بنایا۔کْوپر رائٹ کا کہنا تھا کہ وہ 3 یا 4 سال کی عمر سے لیگو برکس سے کھیل رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن