• news

چنیوٹ میں گھریلو ناچاقی سے  تنگ آ کر لڑکی کی خودکشی


چنیوٹ (نمائندہ نوائے وقت) گھریلو ناچاقی پر لڑکی نے زہر پی کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ بھوآنہ صدیقیہ کالونی میں مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی سے تنگ آ کر 18 سالہ لڑکی (ص) بی بی نے زہریلا بلیچ پی لیا جسے ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔

ای پیپر-دی نیشن