• news

تحریک دفاع اسلام و پاکستان کے زیر اہتمام مقدس ہستیوں کی توہین کا بل پاس ہونے پر یوم تشکر منایاگیا


لاہور(خصوصی نامہ نگار)تحریک دفاع اسلام و پاکستان کے زیر اہتمام لاہورم، سیالکوٹ، لیہ، بوریوالا، وہاڑی، فیصل آباد، قصور، وزیر آباد، لالہ موسی، گجرات، جہلم، نارووال میں قومی اسمبلی میں تو ہین صحابہ کرام، اہلبیت جیسی مقدس ہستیوں کی توہین کا بل پاس ہونے پر یوم تشکر منایا گیا۔علامہ ہشام الہٰی ظہیر کا تو ہین صحابہ کرام، اہلبیت جیسی ہستیوں کی توہین کا بل منظورہونے پراور سزائیں بڑھانے کا خیرمقدم کیا۔

ای پیپر-دی نیشن