• news

چائلڈ پروٹیکشن بیورو ، ام نصرت فاؤنڈیشن میںبچوں کی فلاح وبہبود کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط


 لاہور (لیڈی رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ام نصرت فاؤنڈیشن کے مابین بچوں کی فلاح وبہبود اور علاج معالجہ میں تعاون کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب منعقد ہوئی ۔ یادداشت پربیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد اور ام نصرت فاؤنڈیشن کی صدر مائرہ خان نے دستخط کئے۔ معاہدے کے تحت ام نصرت فاؤنڈیشن کی جانب سے بیورو میں مقیم بچوں کیلئے علاج معالجہ میں معاونت فراہم کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن