• news

پی ڈی ایم ملک کو اندھیروں میں دھکیلنے کی کوشش کررہی ہے:ڈاکٹر سیمی بخاری 


 لاہور (لیڈی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر سیمی بخاری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے ملک کو اندھیروں میں دھکیلنے کی کوشش کررہی ہے۔ ان کا مقصد ملک وقوم کوانتشار کی دلدل میں دکھیلنے کے سواکچھ نہیں جوحکومت عوام کی توقعات پرپورا نہ اترے وہ دھڑام سے زمین بوس ہوجاتی ہے۔ امپورٹڈ حکومت کی سازشیں بے نقاب ہوچکی ہیں۔23 کروڑ عوام کی مجرم ہے حکمران ٹولے کو عوامی کہٹرے میں کھڑا کریں گئے۔

ای پیپر-دی نیشن