• news

اسلا م آباد میں غیر قا نونی ہا ئوسنگ سو سا ئٹیوں کو طا قتور اشرافیہ کی آشیرباد


چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میںقائدحزب اختلاف سینیٹرشہزاد وسیم نے حکو مت کو شد ید تنقید کا نشانہ بنایا‘ قائد حزب اختلا ف نے حکو مت کو آڑے ہا تھو ں لیتے ہو ئے کہا ملک کی تاجر برادری شدید مشکلا ت کا شکار ہے‘ غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو طاقتور اشرافیہ کی آشیر با د حا صل ہے جس کی وجہ سے دھندا عروج پر ہے۔ ایوان میں غیرحاضری پر سینیٹرزرقا سہروردی اور سینیٹرجام مہتاب کا توجہ دلاؤ نوٹس لیپس کرگئے۔چیئرمین سینیٹ نے سینیٹ کا اجلاس 23جنوری بروز پیر شام 4بجے تک ملتوی کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن