• news

 مختلف مقامات سے 3  نامعلوم افراد کی نعشیں برآمد


لاہور(نمائندہ خصوصی)شہر کے مختلف مقامات سے 3 نامعلوم افراد کی نعشیں برآمدہوئی ہیں۔ گلبرگ کے علاقہ میں قاسم پورہ کے قریب انڈر پاس سے 35 سالہ نامعلوم ، غازی آباد کے علاقے تاج باغ پھاٹک کے قریب 40 سالہ نامعلوم اور فیکٹری ایریالاہور برج کے قریب سے 55 سالہ نامعلوم شخص کی نعشیں برآمد ہوئیں ۔پولیس نے نعشوں کو مردہ خانے منتقل کر دیا اور ورثا کی تلاش شروع کر دی ۔

ای پیپر-دی نیشن