• news

 ہاسٹل سے 38سالہ شخص کی نعش برآمد


لاہور(نمائندہ خصوصی) نصیر آباد کے علاقے میں ہاسٹل سے 38سالہ شخص کی نعش برآمد۔ نصیر آباد کے علاقے ماڈل کالونی کے نجی ہوسٹل کے واش روم میں38 سالہ شبیر مردہ پایا گیا، پولیس نے نعش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا۔ ابتدائی معلومات شبیر حرکت قلب بند ہونے سے جانبر نہ ہوسکا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن