• news

فیصل آباد:محکمہ لیبر کی ٹیمیں مختلف انڈسٹریل یونٹس میں فائر سیفٹی اقدامات کی چیکنگ کیلئے سرگرم 

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) محکمہ لیبر کی ٹیمیں مختلف انڈسٹریل یونٹس میں فائر سیفٹی اقدامات کی چیکنگ کیلئے سرگرم عمل ہیں۔ اس ضمن میں ٹیموں نے صنعتی اداروں میں ورکرز کی صحت کے تحفظ کے لئے اقدامات کا جائزہ لیا۔انہوں نے فائر سیفٹی اقدامات کو چوکس رکھنے کی تاکید کی اور کہا کہ انسپکشن کا عمل روزانہ کی بنیاد پر جاری رہے گا ۔ 

ای پیپر-دی نیشن