• news

تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر  میں پانی کی آمد و اخراج

لاہور(نیوز رپورٹر )تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 17 ہزار400 کیوسک اور اخرج 25 ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 10 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 10 ہزار 100 کیوسک، خیرآباد پل آمد 15  ہزار 600 کیوسک، اخراج 15 ہزار 600 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد  5ہزار 800 کیوسک اور اخراج 100  کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 7  ہزار 200 کیوسک اور اخراج 7 ہزار 200 کیوسک رہا۔جناح بیراج آمد 25 ہزار  کیوسک اور اخراج  25 ہزار کیوسک،چشمہ 24 ہزار  کیوسک اوراخراج 22 ہزارکیوسک، تونسہ آمد 24 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 24 ہزار 700 کیوسک،گدو آمد 19 ہزار   600کیوسک اور اخراج 10 ہزار 600 کیوسک، سکھر آمد 4 ہزار 300 کیوسک اور اخراج  4 ہزار 300 کیوسک ،کوٹری آمد 11 ہزار 300 کیوسک اور اخراج  1ہزار کیوسک،تریموں آمد 6  ہزار 800 کیوسک اور اخراج 6 ہزار 800 کیوسک، پنجند آمد 4 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 4 ہزار  900 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1498.26 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.112 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح  1124.85 ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.922 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول  638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 643.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.078 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن