• news

قصور:پراسرار طور پر جاں بحق  ہندو تاجر کا مقدمہ درج

قصور(نمائندہ نوائے وقت)تھانہ صدر قصور کے علاقہ قادی ونڈ میں گزشتہ روز پراسرار طور پر جاں بحق ہونے والے ہندو تاجر فیملی کے زندہ بچ جانے والے شیش کمار کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔گزشتہ روز قادی روڈ میں ہندو تاجر کرپال داس۔سنی کماراور وشال کمارکمرے میں پراسرار طور پر جاں بحق ہو گئے تھے اور ان کا ایک ساتھی شیش کمار بے ہوش گیا تھا جس پر پولیس تھانہ صدر قصور نے شیش کمار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ۔

ای پیپر-دی نیشن