نئی حلقہ بندیوں کے کیس کی جلد سماعت ائیکورٹ کا استدعا مرکزی مقدمہ کے ساتھ مقرر کرنے کا حکم
لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں نئی حلقہ بندیوں کے کیس جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کے معاملہ میں جسٹس مزمل اختر شبیر نے درخواست کو مرکزی کیس کے ساتھ سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ الیکشن کمشن کے وکیل نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت کی استدعا کر دی ہے۔