• news

چوروں کو پروموٹ ،اداروں کو تباہ کیا گیا، حماد اظہر


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)رہنما تحریک انصاف حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کا ہر دن یہ ثابت کرتا ہے کہ رجیم چینج آپریشن ایک بلنڈر تھاانہوں نے کہا کہ کیا وجہ ہے کہ اب بھی ان نالائقوں اور لٹیروں کا ٹولہ ملک پر مسلط رکھا جا رہا ہے حماد اظہر نے کہا کہ پورے ملک کا سیاسی اور معاشی نظام ایک ضد کے پیچھے خطرے میں ڈال دیا گیاچوروں کو پروموٹ کیا گیا،اداروں کو تباہ کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن