• news

محمد سلمان بٹ نے پبلک ہیلتھ میں  پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی

لاہور(سپیشل رپورٹر ) پنجاب یونیورسٹی لاہورسے محمد سلمان بٹ نے پبلک ہیلتھ میں اپنی پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کر لی۔ انسٹیٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈی نے محمد سلمان بٹ کے تحقیقی مقالے کی منظوری دی۔ جس کا موضع پاکستان میں پولی سٹک اوورین سنڈروم میں مبتلا خواتین میں وٹامن ڈی اور اینٹی میولیرین ہارمون کا جسمانی سرگرمی اور غذائی عادت سے تعلق تھا۔ محمد سلمان بٹ نے ڈاکٹر جویریہ کی سربراہی میں تحقیق مکمل کی۔

ای پیپر-دی نیشن