• news

غربت کی وجہ سے نوجوان بے راہ روی کا شکار ہیں:چوہدری حسنین 

نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت) نارنگ منڈی عوام مہنگائی سے پریشان سیاستدان اقتدار کے حصول کیلئے عوام کو بھول گے عام آدمی بالخصوص تنخواہ دارطبقے کا کوئی پرسان حال نہیں غربت کی وجہ سے نوجوان بے راہ روی کا شکار ہیں نوجوان سماجی شخصیات چوہدری حسنین سدھو چوہدری ولید سرویا کا سٹی پریس کلب میں گفتگو کرتے کہنا تھا کہ تمام عوامی نمائندے خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں عام آدمی کو آٹا بھی میسر نہیں قیمتیں آسمان کو چھورہی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن