اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں آدم گیس فیلڈ سے تیل اور گیس کی تلاش کیلئے لیز کی منظوری دی جائے گی۔ 54 نئی ادویات کی قیمتوں کے تعین کی سمری منظور کی جائے گی۔