• news

اترپردیش: گائے ذبح کرنے کے جھوٹے الزام میں مسلمان کو قتل کرنے  پر 12پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ 


لکھنو (این این آئی) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک 42 سالہ مسلمان کے قتل کے جرم میں 12بھارتی پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔ پولیس نے  ذیشان حیدر کے قتل میں ملوث 12پولیس افسروں کیخلاف شکایت درج کرائی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن